حلقہ ختم خواجگان و مراقبہ : بروز جمعہ بعد از نماز عصر
حلقہ تعلیم و مراقبہ : بروز جمعہ بعد از نماز فجر
مجلس بیان و مراقبہ : بروز اتوار بعد از نماز عصر
حضرت دامت برکاتہم نماز مغرب کے بعد معمولات سے فارغ ہوکر مسجد میں پہلی صف میں جمعہ ، ہفتہ ، اتوار ،پیر اور منگل کے روز بیعت فرماتے ہیں ۔ بیعت کے لیے آنے والے حضرات نماز مغرب میں تشریف لائیں ۔